بیجنگ :چینی کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، یکم سے 2 جنوری تک، چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان میں 3.07 لاکھ ڈیوٹی فری اشیاء کی فروخت ہوئی، جو کہ سال بہ سال 48.3 فیصد کا اضافہ ہے۔
یہاں خریداروں کی تعداد 65,000 تک پہنچ گئی جو سال بہ سال 60.9 فیصد زیادہ ہے جبکہ خریداری کی مالیت 505 ملین یوآن تک پہنچ گئی، جو سال بہ سال 121.5 فیصد کا اضافہ ہے۔
