اسلام آباد(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف نے دو سال بعد متاثرین کی الاٹمنٹ کا آغاز بزریعہ قرعہ اندازی کیا ،، 29 دسمبر کو D/13,F/13,E/13 کے 250 متاثرین کی قرعہ اندازی کی گئی ،، جبکہ باقی ماندہ متاثرین کی قرعہ 20جنوری کو ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

