Tuesday, December 30, 2025
ہومتازہ ترینچینی صدر کی عوام کے لیے مستقل گہری فکر

چینی صدر کی عوام کے لیے مستقل گہری فکر

بیجنگ : گزشتہ ایک برس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ نے ہمیشہ عوام کو دل میں بسائے رکھا اور ان کے لیے مسلسل متحرک رہے۔ وہ مختلف علاقوں میں گئے، تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا، عوامی آواز سنی، اعتماد مضبوط کیا اور ترقی کے راستے تلاش کیے۔

ان کے ایک ایک مخلصانہ جملے میں عوام کے لیے گہری فکر اور خلوص جھلکتا ہے، جبکہ ایک ایک گرمجوش لمحہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ عوام کے ساتھ ان کا رشتہ کبھی تبدیل نہیں ہوا۔عوام کی زندگی کو مزید خوشحال بنانا ہمیشہ سے صدر شی جن پھنگ کی سب سے گہری اور مستقل فکر رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔