لاہور(آئی پی ایس ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد ہو گئے۔مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا۔سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا، سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم اس سے قبل پارلیمانی لیڈر تھے۔
رانا ثنا اللہ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نامزد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
