Monday, December 15, 2025
ہومبریکنگ نیوزبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی(سب نیوز )اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست روانہ کر دی گئی۔ چودھری اویس ایڈووکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور فتح اللہ برکی کا نام شامل ہے، نادیہ خٹک، شمسہ کنول ایڈووکیٹ بھی ملاقات کرنے والوں شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔