Tuesday, March 3, 2026
ہومتازہ ترینچینی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عبد اللہ بن زید النہیان ، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود اور

اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 12 سے 16 دسمبر تک متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اور اردن کا دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔