Thursday, November 13, 2025
ہومبریکنگ نیوزوزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات،مہمان ٹیم دورہ مکمل کرے گی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات،مہمان ٹیم دورہ مکمل کرے گی

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات، مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی ضمانت دی سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔بورڈ ذرائع کے مطابق دورہ ادھورا چھوڑنے والے کھلاڑی پر 2سال کی پابندی لگے گی، پاکستان اور سری لنکا کیدر میان 3 میچوں کی سیریز کادوسرا و ن ڈیکل راولپنڈی میں کھیلاجائیگا ۔پاکستان میں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے ساتھ ٹرائی سیریزبھی ہونی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔