Monday, December 15, 2025
ہومپاکستانعدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چوہدری نذیر گرفتار

عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چوہدری نذیر گرفتار

اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چوہدری نذیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت کی ہدایت کے باوجود احکامات پر عمل نہ کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ساتھ ہی ایڈمن افسر لال جان اورثاقب جواد کو بھی سول جج کے حکم پر گرفتار کر لیا گیا۔افسران کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔