Tuesday, October 21, 2025
ہومبریکنگ نیوزحکومت کا غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی پی ایس) حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے ،
پالیسی کے تحت بزنس ویزہ پر کاروباری افراد کو ملٹیپل ویزے جاری کیئے جائیں گے ،نئی پالیسی کے تحت افغان شہری بھی فائدہ اٹھا سکیں گے ۔
ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان میں کاروبار کرنے والے افغان شہری بزنس ویزہ حاصل کرکے کاروبار کر سکیں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔