Wednesday, January 28, 2026
ہومتازہ ترینانسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز میں آرٹیفشل انٹیلی جینس فورم آج منعقد ہو گا

انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز میں آرٹیفشل انٹیلی جینس فورم آج منعقد ہو گا

ہری پور،پاک آسٹریا ( فاکا شولے)انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز منگ ہری پور میں اپنی نوعیت کا منفرد نیشنل آرٹیفشل انٹیلی جینس فورم آج جمعرات کو انعقاد پذیر ہوگا
جس میں وطن عزیز کے نامور ماہرین تعلیم، وائس چانسلرز، اور اہم سیاسی و سرکاری شخصیات تشریف لا رہی ہیں۔ اس حوالے سے منتظمین کا کہنا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس صنعتی اور معاشی ترقی میں اہم سینگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اسی لئے پاک آسٹریا انسٹی ٹیوٹ نے اس فورم کا انعقاد کیا ہے تاکہ اس سے متعلقہ افراد کو آگاہی فراہم کی جا سکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔