اسلام آباد،کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے قائداعظم یونیورسٹی، کیانی روڈ اور شاہدرہ کے ایریا میں غیر قانونی قبضے کے خلاف آپریشن کرلیا۔سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق قبضہ مافیا سرکاری جگہ پر پلاٹنگ کرکے سادہ لوح عوام کو چونا لگا رہے تھے ۔سی ڈی اے پولیس اور اے سی انیل سعید نے آپریشن کر کے تمام پلاٹ مسمار کر دیے اوراس سے ملحقہ تمام کمرے بھی گرا کے زمین کو با حق سرکار واگزار کروا دی گی۔آپریشن قائداعظم یونیورسٹی، کیانی روڈ اور شاہدرہ کے ایریا میں ہوا۔
سی ڈی اے کا قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن ، پلاٹ واگزار کرا لئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
 
                                    
