Tuesday, October 7, 2025
ہومدنیاسنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ارومچی میں منعقد ہوگی

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ارومچی میں منعقد ہوگی


بیجنگ :چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ساڑھے دس بجے ارومچی میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ تقریب میں شرکت کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ اور سنہوا نیوز ایجنسی تقریب کی لائیو کوریج کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔