Monday, October 6, 2025
ہومبریکنگ نیوزشراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔

سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی، کیس کی دوبارہ سماعت کل ہو گی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔