اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن طلعت محمود چالیس روز کے لیے بیرون ملک رخصت پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ، ممبر ایڈمن کا چارج ممکنہ طور پر ممبر فنانس اور ممبر اسٹیٹ کا چارج ممکنہ طور پر ممبر انوائرمنٹ اسفند یار کو دئیے جانے کا امکان ہے ۔یاد رہے سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹس کی الاٹمنٹ کے پیش نظر سی ڈی اے یونین سراپا احتجاج بھی ہے۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے کے ممبر ایڈمن امریکہ چلے گے ، ممکنہ طور پر ممبر ایڈمن اور ممبر اسٹیٹ کون ہوسکتے ہیں ،تفصیلات سب نیوز پر
سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن امریکہ چلے گے ، ممکنہ طور پر ممبر ایڈمن اور ممبر اسٹیٹ کون ہوسکتے ہیں ،تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔