جدہ(سب نیوز )مصری صدر عبدالفتاح السیسی جمعرات کو مملکت کے دورے پر نیوم پہنچ گئے۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نیوم ایئرپورٹ پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مصری صدر کا استقبال کیا۔ایس پی اے کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نجی دورے پر سعودی عرب آئے ہیں۔
مصری صدر کی نیوم آمد، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔