Wednesday, September 10, 2025
ہوماسلام آباداسسٹنٹ کمشنر انیل سعید کا کرنل امان اللہ روڈ کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید کا کرنل امان اللہ روڈ کا اچانک دورہ

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید کا بھارہ کہوہ کے علاقے کرنل امان اللہ روڈ کا اچانک دورہ ،ضروری اشیا کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ، ایس او پیز کی پاسداری، کرنل امان اللہ روڈ اور مین مری روڈ، بھارہ کہوہ کے علاقوں میں ویٹ اینڈ اقدامات کے لئے پولیتھین بیگز اور پٹرول پمپوں کا غیر مجاز استعمال، خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری تعداد میں جرمانہ اور قانون کے مطابق تنبیہ کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔