Sunday, March 8, 2026
ہومکامرسدوسری چین وسطی ایشیاء سمٹ سے شی جن پھنگ کے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن شائع

دوسری چین وسطی ایشیاء سمٹ سے شی جن پھنگ کے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن شائع

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ کے دوسرے چین وسطی ایشیاء سربراہ اجلاس سے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن تین جولائی کو پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کیا گیا ہے اور اب یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔ اس خطاب کا عنوان ہے “چین وسطی ایشیا کے جذبے کو  جاری رکھتے ہوئے اعلی معیار کے علاقائی تعاون کو فروغ دیا جائے”۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔