ہومپاکستانمیٹرو پولیٹن کارپوریشن میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس) میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 کے محمد جلیل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن / ایچ آر ایم سی آئی تعینات کر دیا گیا یے۔ گریڈ 16 کے افسر علی مرزا کو ڈی ایم اے سے ہٹا کر ای اینڈ ڈی ایم رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، گریڈ 16 کے افسر جاوید رفیع کو ڈی
ایم اے سے ہٹا کر ایڈمن / ایچ آر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ee487d12 f5b5 46fd a49c 42184cd6e5bf

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔