Sunday, June 15, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزپنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر اسپتالوں کا دورہ

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر اسپتالوں کا دورہ

لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بھیس بدل کر اسپتالوں کا دورہ کیا۔مریم اورنگزیب نے جناح اسپتال اور چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور عام شہری کی طرح اسپتال کیمختلف کانٹرز پرگئیں۔

صوبائی وزیر نے وارڈزکا معائنہ کیا اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ انہوں نیڈاکٹروں اور طبی عملیکی دستیابی کا جائزہ بھی لیا۔ مریم اورنگزیب نیمریضوں کے لواحقین سے ادویات کی مفت فراہمی اور علاج سے متعلق بھی پوچھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔