Tuesday, February 4, 2025
ہومبریکنگ نیوزصدر زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

صدر زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور ناصر شاہ بھی صدر کے ہمراہ ہیں۔
بیجنگ ایئر پورٹ پر پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے وفد کا استقبال کیا، سندھ حکومت کا وفد مختلف تجارتی و صنعتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔