Monday, February 3, 2025
ہومکھیلچین میں منعقد ہونے والے ایشین ونٹر گیمز ٹارچ ریلے کا آغاز

چین میں منعقد ہونے والے ایشین ونٹر گیمز ٹارچ ریلے کا آغاز

 بیجنگ :چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں نویں  ایشین ونٹر گیمز  کے لیے ٹارچ  ریلے کی تقریب پیر کے روز شروع ہوگئی ۔ یہ ٹارچ ریلے تقریباً 11 کلومیٹر طویل ہے۔ 7 فروری کی شام کو ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں مرکزی ٹاور  روشن کیا جائے گا ۔

ٹارچ ریلے میں  120 مشعل بردار  حصہ لیں گے۔ ان میں سب سے کم عمر  مشعل بردار کی عمر 16 سال جب کہ سب سے زیادہ طویل عمر مشعل بردار کی عمر   86 سال ہے۔ ایشین ونٹر گیمز  کا باضابطہ آغاز  ر 7 فروری سے ہو گااور یہ 14 فروری تک جاری رہیں گے  ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔