Wednesday, February 5, 2025
ہومکامرسسی ایم جی کے " اسپرنگ فیسٹیول گالا2025" کی دوسری ریہرسل کا انعقاد

سی ایم جی کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا2025″ کی دوسری ریہرسل کا انعقاد ہوا۔
چینی میڈیا کے مطابق پہلی ریہرسل کی بنیاد پر ، مختلف قسم کے پروگراموں کا معیار بہتر ہوتا دیکھا گیا۔اس سال کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں نابینا اور سماعت سے محروم افراد کےلیے خصوصی نشریات کے انتظامات کیے جائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔