Wednesday, February 5, 2025
ہومکامرسسری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔