Wednesday, February 5, 2025
ہومخیبر پختونخواڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام بوائز کے سیشن 2024-25کیلئے فٹسال اور فٹ بال ٹورنامنٹ کے ٹرائلز کا اعلان

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام بوائز کے سیشن 2024-25کیلئے فٹسال اور فٹ بال ٹورنامنٹ کے ٹرائلز کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان ( محمد ریحان ) ڈائریکٹر سپورٹس ڈیرہ تعلیمی بورڈ غلام محمد کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام بوائز کے سیشن 2024-25کیلئے فٹسال اور فٹ بال کی ٹیموں کے ٹرائلز11جنوری2025 کو صبح10بجے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر2اسلامیہ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہونگے ، جس میں نہم کلاس سے سیکنڈ ایئر تک کے صرف ریگولر طلبا حصہ لینے کے اہل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر سپورٹس ڈیرہ تعلیمی بورڈ غلام محمد (جی ایم )کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام بوائز کے سیشن 2024-25کیلئے فٹسال اور فٹ بال کی ٹیموں کے ٹرائلز11جنوری2025 کو صبح10بجے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر2اسلامیہ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہونگے ، جس میں نہم کلاس سے سیکنڈ ایئر تک کے صرف ریگولر طلبا حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔