اسلام آباد،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے ، انفورسمنٹ ، ایم پی او انوائرمنٹ اور انکروچمنٹ ٹیموں کا شادرہ پوائنٹ کا دورہ،تمام غیر قانونی عمارتیں،ریسٹورنٹس اور مکانات سیل کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید ، اے ڈی سی جی ، اے ڈی سی آر ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے ، تحصیلدار آئی سی ٹی، سی ڈی اے واٹر سپلائی، انفورسمنٹ ، ایم پی او انوائرمنٹ اور انکروچمنٹ ٹیموں نے شادرہ پوائنٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اے سی سیکرٹریٹ کی طرف سے تمام غیر قانونی عمارتیں، ریسٹورنٹس اور مکانات سیل کر دیئے گئے ۔
ہوماسلام آباداے سی انیل سعید کا ٹیموں کے ہمراہ شادرہ پوائنٹ کا دورہ،تمام غیر قانونی عمارتیں،ریسٹورنٹس اور مکانات سیل
اے سی انیل سعید کا ٹیموں کے ہمراہ شادرہ پوائنٹ کا دورہ،تمام غیر قانونی عمارتیں،ریسٹورنٹس اور مکانات سیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
