Wednesday, February 5, 2025
ہومبریکنگ نیوزتربت میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی،ریسکیو سرگرمیاں جاری

تربت میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی،ریسکیو سرگرمیاں جاری

کوئٹہ (آئی پی ایس )بلوچستان کے شہر تربت میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے

دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہیکہ دھماکیکے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔