اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 16/غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات منہدم کر دی گئی ،انسداد تجاوزات آپریشن کی قیادت اے سی پوٹھوہار کی جانب سے کی گئی،انسداد تجاوزات آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات گرا دی گئیں ،ڈی سی اسلام آباد نے تجاوزات کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کرنے کی ہدایت کی ہے۔عرفان نواز میمن کے مطابق شہر میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی تعمیرات کی اجازت نہیں ۔تجاوزات قائم کی گئیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔
ہوماسلام آباداسلام آباد کے سیکٹر ایچ 16غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات منہدم کر دی گئی
اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 16غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات منہدم کر دی گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔