Wednesday, February 5, 2025
ہومپاکستانسیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(آئی پی ایس) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
سید نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
سیاسی شخصیات کی جانب سے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری سید نئیر بخاری اور دیگر اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔