Wednesday, February 5, 2025
ہوماسلام آبادنئے سال کی آمد، مال آف امارات کو فائر ورکس کے لیے این او سی جاری ، دستاویز سب نیوز پر

نئے سال کی آمد، مال آف امارات کو فائر ورکس کے لیے این او سی جاری ، دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں مال آف امارات کو فائر ورکس کے لئے این او سی جاری کردیا گیا۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جی ایم مال زین محسن کے نام پر این او سی جاری کردیا ،، زین محسن نے سب نیوز سے گفتگو میں کہا کہ امارات گروپ اپنے شہریوں کے لیے بہترین فائر ورکس کا بند و بست کر رکھا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔