Wednesday, February 5, 2025
ہومبریکنگ نیوزایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن مستعفی

ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن مستعفی

اسلام آباد (سب نیوز) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کے مستعفی ہونے کا معاملہ، موہن منجیانی کا استعفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگیا۔
زرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفی کی جانچ پڑتال شروع کردی،

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ موہن منجیانی کے دستخط کو ویریفائے کریں گے۔
زرائع کے مطابق موہن منجیانی ایم کیو ایم کی جانب سے اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

موہن منجیانی نے استعفی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا،

موہن منجیانی نے استعفی پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔