Friday, December 26, 2025
ہومسائنس و ٹیکنالوجیٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر آن لائن کاروبار کی سہولت متعارف کروا دی

ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر آن لائن کاروبار کی سہولت متعارف کروا دی

نیویارک،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر آن لائن کاروبار کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ وہ بھی فیس بک کی طرح آن لائن شاپنگ کی دنیا میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین برانڈ کے پروفائل کے ٹاپ پر پراڈکٹس کی لسٹ دیکھ سکیں گے اور کسی پراڈکٹ پر کلک کرنے کے بعد برانڈ کی ویب سائٹ پر جاکر شاپنگ کر سکیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔