اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حالیہ مون سون کے پیش نظر سی ڈی اے ، آئی سی ٹی ، این ایچ اے اور دیگر متعلقہ محکمے عوامی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اپنے فرائض بھرپور طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں ۔ اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید تمام کاموں کی خود نگرانی کر رہے ہیں ۔
وفاقی دارالحکومت میں حالیہ مون سون کے پیش نظر صفائی کا کام تیز ی سے جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
