اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلی حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔