Sunday, December 15, 2024
ہومبریکنگ نیوزاسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ،5 افراد جاں بحق

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ،5 افراد جاں بحق

اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔

ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوچکی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔