اسلام آباد،چیئرمین پاکستان عوامی راج جمشید احمد دستی کا پشاور کے مہمندقبیلہ میں رشتہ طے پایا اور نکاح بھی ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی ذرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا۔دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا۔لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ 2022 میں ہوگی۔
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔