Monday, June 8, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزسکندر رشید چوہدری ایگزیکٹو ممبر پیمرا مقرر

سکندر رشید چوہدری ایگزیکٹو ممبر پیمرا مقرر

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے سکندر رشید چو ہدری کو وزارت اطلاعات ونشریات کے ذ یلی ادارے پا کستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا ایگز یکٹو ممبر مقرر کردیا ہے ۔ ان کی تقرری کل وقتی (Full time) بنیا دوں پر وفاقی کا بینہ کی منظوری سے کی گئی ، تقرری چار سال کیلئے کی گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔