Saturday, November 9, 2024
ہوماسلام آبادنازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم ،ملزم حسن علی خان لغاری ہراسانی کا مرتکب قرار ،

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم ،ملزم حسن علی خان لغاری ہراسانی کا مرتکب قرار ،

اسلام آباد (سب نیوز )نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم ،ملزم حسن علی خان لغاری ہراسانی کا مرتکب قرار ، دس لاکھ ہرجانہ عائد، ترجمان انسداد ہراسیت کے مطابق ایوانِ صدر نے بھی فیصلے کی توثیق کر دی، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے حکم کے فیصلے کیخلاف ملزم حسن علی خان لغاری کی اپیل مسترد، وفاقی محتسب کا دس لاکھ روپے جرمانے کا حکم برقرار سیدہ گلبدن شاہد نے فوسپا میں شکایت درج کروائی تھی، ملزم پر واٹس ایپ پر نازیبا اور نا مناسب پیغامات بھیجنے کا الزام تھا۔ملزم نے تمام الزامات کی تردید کی تھی۔ملزم کو خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کے قانون کی خلاف ورزی کا مر تکب قراردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔