Sunday, May 17, 2026
ہومپاکستانچیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ، خصوصی کمیٹی کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری، نام سب نیوز پر

چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ، خصوصی کمیٹی کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری، نام سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ، خصوصی کمیٹی کے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل کمیٹی کے ارکان کی تعداد بارہ ہو گی ،خواجہ محمد آصف ، احسن اقبال ، شائستہ پرویز ملک ، راجہ پرویز اشرف کمیٹی کے ممبران میں شامل ،سید نوید قمر ، رعنا انصار ، گوہر علی خان ، صاحبزادہ حامد رضا ، کمیٹی کا حصہ ہیں ۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک ، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ، سینیٹر علی ظفر اور سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی سپیشل کمیٹی کا حصہ ہیں۔

IMG 20241021 WA04141

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔