Sunday, May 17, 2026
ہومپاکستانچیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب

چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (سب نیوز) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا نوٹیفیکشن جاری ،سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل شام چار بجے طلب کرلیا گیا، سپیشل کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوگا۔

IMG 20241021 WA0409

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔