Tuesday, October 22, 2024
ہومتازہ ترینسپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج

اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔