Saturday, March 7, 2026
ہومپاکستانایوان صدر میں بل پر دستخط کی تقریب کا وقت تبدیل ، تقریب اب صبح 6بجے ہوگی

ایوان صدر میں بل پر دستخط کی تقریب کا وقت تبدیل ، تقریب اب صبح 6بجے ہوگی

اسلام آباد (آئی پی ایس ) ایوان صدر میں26ویں آئینی ترمیم ایکٹ بل پر دستخط کی تقریب آج صبح 6 بجے ہوگی۔
اسلام آباد میں ایوان صدر میں آج 26ویں آئینی ترمیم ایکٹ بل پر دستخط کی تقریب ہوگی جس کا انعقاد صبح 6 بجے کیا جائے گا اور صدر مملکت دستخط کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 8 بجے کا وقت رکھا گیا تھا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔