اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی،26ویں آئینی ترمیم پیش کرنے کی تحریک کے حق میں225 ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر حمایت کی جبکہ 12ارکان نے تحریک کی مخالفت کی۔336ارکان کے ایوان میں دو تہائی اکثریت کیلئے 224 ارکان کی حمایت درکار تھی۔
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی،225 ارکان کا تحریک کے حق میں ووٹ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
