Friday, March 13, 2026
ہومپاکستانآئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کیلئے خوشخبری،ملازمین کو پیر کی چھٹی دیدی گئی

آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کیلئے خوشخبری،ملازمین کو پیر کی چھٹی دیدی گئی

اسلام آباد (آئی پی ایس )آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔
آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری چیئرمین کی جانب سے دے دی گئی ہے۔پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش اور ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ پیر کو بند رہے گا اور ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔