اسلام آباد (آئی پی ایس )ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسہ آرگنائزرز کو منظور شدہ وقت کے مطابق 7بجے جلسہ ختم کرنے کا کہہ دیا۔
ذرائع کے مطابق اگر جلسہ مقررہ وقت پر ختم نہ ہوا تو اگلی دفعہ این او سی نہیں دیا جائے گا، وقت پر جلسہ ختم کرنا لازمی ہے، مقررہ وقت میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی