Wednesday, January 28, 2026
ہومبریکنگ نیوزسنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل وزیر کو باضابطہ طور پر قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔زرتاج گل وزیر کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو دے دی گئی۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور زرتاج گل وزیر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں درخواست جمع کروائی جبکہ اسپیکرسردار ایاز صادق نے درخواست پر جلد فیصلہ کی یقین دہانی کرائی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔