Sunday, March 1, 2026
ہومپاکستانبھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد،قیدیوں سے ملاقات

بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد،قیدیوں سے ملاقات

راولپنڈی (سب نیوز )بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد،ذرائع مطابق وفد نے اڈیالہ جیل میں قید بھارتی قیدی سے ملاقات کی جیل پہنچنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری سمیت 2 سٹاف ممبر شامل تھے۔ بھارتی قیدی سے ملاقات کرنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری وینکاٹیسوارلو سریدھارا، مسٹر دھرو برگجر، مسٹر پیتم سنگھ کرن شامل تھے، وفد بھارتی قیدی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔