Friday, October 18, 2024
ہومپاکستانقائد ن لیگ نوازشریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ

قائد ن لیگ نوازشریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ

لاہور(سب نیوز) قائد مسلم لیگ ن نوازشریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے۔
نوازشریف پہلے مرحلے میں کراچی جائیں گے، نوازشریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا بھی دورہ کریں گے، نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
واضح رہے کہ نوازشریف کو مسلم لیگ ن کی صدارت کا منصب سونپنے کیلئے کوششیں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔