ہومبریکنگ نیوزگندم انکوائری :کمیٹی سربراہ کی سابق وزیر اعظم اور نگران وزیر اعلی پنجاب کی طلبی سے متعلق خبروں کی تردید

گندم انکوائری :کمیٹی سربراہ کی سابق وزیر اعظم اور نگران وزیر اعلی پنجاب کی طلبی سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق خبر کی تردید ، کامران علی افضل کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو طلب نہیں کیا گیا دونوں حضرات کو طلب کیے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں۔میری انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔