Thursday, October 23, 2025
ہومبریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے صالح احمد فاروقی کو دوبارہ وفاقی سیکرٹری تجارت تعینات کردیا

وفاقی حکومت نے صالح احمد فاروقی کو دوبارہ وفاقی سیکرٹری تجارت تعینات کردیا

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے صالح احمد فاروقی کو دوبارہ وفاقی سیکرٹری تجارت تعینات کردیا، وہ اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعیناتی کے منتظر تھے ، وزیراعظم شہبازشریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد انہیں عہدے سے ہٹا دیا تھا، اب ایک بار پھر انہیں دوبارہ سیکرٹری تجارت کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

WhatsApp Image 2024 04 02 at 16.07.13 c71c0796

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔