Thursday, January 29, 2026
ہومپاکستانیو اے ای میں پاکستانی سفیر کی راس الخیمہ کے حکمران کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت

یو اے ای میں پاکستانی سفیر کی راس الخیمہ کے حکمران کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت

راس الخیمہ (سب نیوز)متحدہ عرب آمارات کی ریاست راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر القاسمی کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کی شرکت،افطار یو اے ای میں تمام غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں دیا گیا۔پاکستانی سفیر نے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے راس الخیمہ کے حکمران کو رمضان کی مبارکباد دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔